جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد

246

اسلام آباد:جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمد کرلئے گئے۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 600گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہوئے۔

اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا کا رہائشی ملزم کو گرفتارکرلیا۔جس سے ہیروئن بھرے 48 کیپسولز ملے ہیں۔