دارالحکومت میں چاند رات اور عید پر سیکورٹی کے انتظامات

477
prepared a plan

اسلام آباد: پولیس نے چاند رات اور عید الفطر کے مو قع پر ایک جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دیا۔۔

تفصیلات کے مطابق  3500سے زائد اسلام آ باد پولیس کے اہلکا ر فرائض سر انجا م دیں گے۔۔

1037مساجد اور28اما م با ر گاہوں پر پولیس افسران و جو انو ں کی ڈیو ٹیا ں لگا ئی ہیں۔۔

شہر کے مختلف بڑ ے شا پنگ سینٹر وں ، مار کیٹیو ں میں اضا فی نفری لگا ئی گئی ہے۔ اہم ما ر کیٹیو ں میں لا ء اینڈ آ ر ڈر کے حو الے سے مو با ئل ریزو پولیس بھی رکھی گئی ہے۔۔۔پولیس ترجمان

شہر کے لا ر ی اڈا جا ت ، قبر ستا نو ں پر بھی پولیس کی ڈیو ٹی لگا ئی گئی ہے۔

فیصل مسجد میں خصوصی نفری تعینا ت کی گئی ہے۔۔۔

پولیس کے ساتھ پا کستا ن رینجرز اور ایف سی کے ملازمین بھی سیکو ر ٹی ڈیو ٹیا ں سر انجام دیں گے۔۔۔۔

شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے اسلام آ باد پولیس تما م تر ضروری اقداما ت بروے کا ر لا رہی ہے۔ فرائض میں غفلت کسی صورت بر داشت نہیں کی جا ئے گی۔۔۔۔۔

ایس ایس پی آ پر یشنز ملک جمیل ظفر کا پولیس افسران سے اجلاس کے دوران خطاب۔۔