اسٹاف نرس نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا

452

   کراچی:سول اسپتال میں اسٹاف نرس نے مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹ لیا۔ 

کراچی سول اسپتال انتظامیہ،سیکیورٹی نے سی سی ٹی وی کی مددسے ملزمہ کوپکڑ لیا۔ملزمہ نے17مارچ کو کارڈیووارڈ میں مریضہ کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا کر لوٹاتھا۔ 

متاثرہ خاتون نے سول اسپتال انتظامیہ کو واقعہ کے بارے میں شکایت کی ملزمہ لیب کورٹ پہن کراسپتال آئی تھی،متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ 

گرفتاراسٹاف نرس کیبیگ سے بے ہوشی کیانجیکشن اورموبائل فون برآمدکرلئے گئے۔ایم ایس اسپتال کی مطابق اسٹاف نرس مختلف وارڈزمیں چوریاں کرتی تھی۔