نصیحت…………… اقبال علامہ محمد اقبال - March 24, 2023, 12:45 AM 133 Share on Facebook Tweet on Twitter میں نے اقبالؔ سے از راہِ نصیحت یہ کہا عاملِ روزہ ہے تْو اور نہ پابند نماز تْو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل دل میں لندن کی ہوَس، لب پہ ترے ذکرِ حجاز