عمران کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

326

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پیشگوئی کردی۔

 منظور وسان کا کہنا تھا کہ مارچ نہیں تو اپریل میں، عمران خان کو گرفتار ہوناہی ہونا ہے۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ 2 صوبائی اسمبلی کے انتخابات نہیں دیکھ رہا، پورے ملک کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔