ملک بھر کے بینک جمعہ کو بند رہیں گے

309

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعہ والے روز مرکزی بینک بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک سمیت ملک کے تمام بینک 24 مارچ بروز جمعہ کو بند رہیں گے۔

بیان کے مطابق مرکزی بینک سمیت تمام بینکوں کی بڑی وجہ یکم رمضان المبارک کو زکواتہ کی کٹوتی کرنا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 23 مارچ کو بھی جمعرات کو بھی بینک بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں بیک بند رہتے ہیں، اسی حوالے سے دیکھا جائے تو ملک بھر کے بینک جمعرات سے لیکر اتوار ( 4 روز) تک بند رہیں گے۔