مردِ درویش………… اقبال

1230

محرم خودی سے جس دم ہْوا فقر
تْو بھی شہنشاہ، مَیں بھی شہنشاہ!

قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش
جس نے نہ ڈھْونڈی سْلطاں کی درگاہ