کراچی میں 12 فروری کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان

523

 کراچی: شہر میں مغربی ہواں کے نئے سلسلے کے تحت 12 فروری کے بعد درجہ حرارت دوبارہ گرے گا۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ مغربی ہواں کا نیا سلسلہ کل ملک میں داخل ہوگا جس سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش متوقع ہے۔

کراچی میں درجہ حرارت میں 2 ڈگری کمی ہوسکتی ہے البتہ سابقہ سسٹم جیسی سردی کی شدت ریکارڈ نہیں ہوگی۔