کشمیر…………… اقبال

1080

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر

سینۂ افلاک سے اْٹھتی ہے آہِ سوز ناک
مردِ حق ہوتا ہے جب مرعوبِ سْلطان و امیر