راز……………اقبال علامہ محمد اقبال - February 4, 2023, 4:10 AM 145 Share on Facebook Tweet on Twitter زندگی کا راز کیا ہے، سلطنت کیا چیز ہے اور یہ سرمایہ و محنت میں ہے کیسا خروش ہو رہا ہے ایشیا کا خرقۂ دیرینہ چاک نوجواں اقوامِ نَو دولت کے ہیں پَیرایہ پوش