فروری 2023ء: ہفتے کے تمام دن چار چار مرتبہ آئیںگے

980

کراچی: ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔چند روز بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2023ءکا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔

ماہ فروری کی ابتداءبدھ کے دن سے ہو گی اس طرح بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ،توار، پیراورمنگل کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا۔