لکی مروت میں نمازِ جنازہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

298
کھلونا پستول دکھاکر شہریوں کو لوٹنے والا گینگ پکڑا گیا

پشاور: لکی مروت میں نمازہ جنازہ پر فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق جنازے پر فائرنگ کا یہ واقعہ ٹپ تختی خیل میں پیش آیا جس میں یہ ہلاکتیں ہوئیں، ملزمان فائرنگ کے فوری بعد فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کی بناء پر پیش آیا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔