بینکوں کا آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار

475
crude oil

اسلام آباد: ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا،دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا  ہیکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے، 10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈیزل کی سپلائی بڑھنے کے سبب ڈیزل مناسب مقدار میں موجود ہے۔