اسکول میں نشے سے منع کرنے پرطالبہ پر ساتھیوں کا تشدد، ویڈیو وائرل

603
اسکول میں نشے سے منع کرنے پرطالبہ پر ساتھیوں تشدد، ویڈیو وائرل

لاہور: اسکارسڈیل انٹرنیشنل اسکول میں مبینہ طور نشے سے منع کرنے پر ایک طالبہ نے اپنی بہن کے ساتھ ملکر ساتھی طالبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ ملزمہ کا بھائی ویڈیو بھی بناتا رہا۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق لاہور کے ایک اسکول میں مبینہ طور نشے سے منع کرنے پر ایک طالبہ نے اپنی بہن کے ساتھ ملکر ساتھی طالبہ پر تشددکےواقعہ کا مقدمہ بھی درج ہوچکاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے،
تاہم پو لیس ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھا پے جا ری ہے۔