سستا تیل و گیس خریدنے کیلیے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ

201
contacted

اسلام آباد: سستا تیل روس کیساتھ وزارت خار اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابقجہ اور وزارت پٹرولیم کی سطح پر خط و کتابت کا آغاز ہوگیا،روس کو بتایا ہے کہ تیل اور گیس کی خریداری میں دلچسپی ہے۔خریداری کی شرط ہے کہ ہم پر پابندیاں نہ لگیں۔

اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ دعوت ملنے پر پاکستانی وفد روس کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہے۔روس سے تیل اور گیس کی خریداری قومی مفاد میں کی جائیگی، پاکستان تیل اور گیس کی خریداری میں کسی گلوبل ٹریٹی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔