انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

444
appreciated

کراچی:مسلسل دس دنوں سے ڈالر کی تنزلی جاری ہے ، انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 19پیسے سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، فاریکس انڈیکس کے مطابق ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ،قیمت 221 روپے75 پیسے ہو گئی ۔

 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 242سیزائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ کاروبار کے دوران انڈیکس 41ہزار854 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔