کورونا، 48نئے کیسز رپورٹ، 38  مریضوں کی حالت تشویشناک

352
 پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے 54 نئے کیسز کا اضافہ

  اسلام آباد:مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 48نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، 38 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت (ین آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 ہزار 807 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 48 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 0.41 فیصد رہی ، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 38 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔