ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

235
approved a loan

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد کرے گا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاکستان کو جلد ساڑھے 8 کروڑ ڈالر دیں گے۔