راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باددی۔
Happy Independence Day / Diamond Jubilee Celebrations to great Pakistani Nation from Armed Forces of Pakistan.
عزم عالی شان – شاد رہے پاکستان
Pakistan Zindabad!— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 14, 2022
میجر جنرل بابر افتخار نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔انہوں نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان۔