جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وطن واپس پہنچ گئے

324

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپین سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ملک واپس آنے کے بعد پیر 15 اگست سے سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔