کامن ویلتھ گیمز کا اختتام ہوگیا، اپاکستان نے 8 میڈلز لیے

421
negligence

لندن: کامن ویلتھ گیمز 2022 آسٹریلیا کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

ایونٹ میں سب سے زیادہ تمغے آسٹریلیا نے حاصل کیے جن کی مجموعی تعداد 178 بنتی ہے جبکہ اانگلینڈ دوسرے نمبر پر رہا جس نے 176 میڈلز حاصل کیے۔

برمنگھم میں ہونے والے گیمز میں پاکستان نے محض دو سونے، تین چاندی اور کانسی کے تمغے جیت کر 18 ویں پوزیشن حاصل کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں کینیڈا کی ٹیم 92، بھارت چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، اسکاٹ لینڈ چھٹے، نائیجیریا ساتویں اور ویلز نے آٹھویں پوزیشن سمیٹی۔

رویتی حریف بھارت نے کامن ویلتھ گیمز میں 22 سونے، 16 چاندی اور 23 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔