اسرائیلی دہشت گردی

471

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور نام نہاد عالمی ضمیر روس کا گھیرا تنگ کرنے میں مصروف ہے امریکا کو روس کے قدم روکنے کی فکر ہے ، یا چین کی معاشی ناکا بندی کی پوری دنیا میں مظلوموں کے خلاف ظالموں کی پیش قدمی روکنے کی کسی کوفکر نہیں ، اقوام متحدہ کو غزہ کی ناکا بندی نظر نہیں آتی،بھارت میں مسلمانوں کے خلاف اقدامات نظر نہیں آتے، کشمیر،برما بنگلا دیش کہیں انصاف نہیں اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا۔ دنیا کی خاموشی مشرق وسطی میں کوئی بڑا سانح کروادکتی ہے۔