انٹربینک میں ڈالر مزیدایک روپے38 پیسے سستا ، 237 روپے کا ہوگیا

130

 کراچی: انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ۔ ڈالر 237 روپے کا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنے آنے کے بعد انٹر بینک میں  ڈالر کی قیمت گر گئی،ایک روپے38پیسے سستا ہو نے کے بعد ڈالر 237روپے ہو گیا ۔