پاکستان نے جائزے کی پیشگی شرائط پوری کردیں، نمائندہ آئی ایم ایف

295
کے پی حکومت کے بجٹ کو کم کرنے سے 7سو افراد کے صحت کارڈ بند ہوگئے ہیں،

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پیرز ریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی پیشگی جائزہ شرائط پوری کردی ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے کی نمائندہ کے مطابق پاکستان نے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافہ کر کے مشترکہ جائزہ کی پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں۔  پاکستان نے 31 جولائی کو پی ڈی ایل میں اضافہ کر کے ساتویں اور آٹھویں مشترکہ جائزے کی پیشگی شرائط پوریکی  ہیں۔

نمائندہ آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مناسب فنڈنگ کی یقین دہانی ہو جاتی ہے تو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو گا۔