صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس کل طلب کرلیا

419

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس کل جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے طلب کرلیا ۔ جمعرات کو ایوان صدر سے جاری

آفس بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 29 جولائی 2022 کو صبح 10:30 بجے طلب کر لیا۔صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54ایک کے تحت طلب کیا ۔