پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 245 پوائنٹس کا اضافہ

315
Index fell

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا جمعہ کو مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 245 پوائنٹس اضافے سے 40077 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 640 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔بازار میں 17 کروڑ شیئرز کے سودے 4.73 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 44 ارب روپے بڑھ کر 6753 ارب روپے ہے۔