وفاقی محتسب کی تمام سر کا ری اداروں میں پنشن ڈیسک قا ئم کر نے کی ہدا یت

356
pension desks

لاہور: وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے پنشن کیسوں میں تا خیر کا نو ٹس لیتے ہو ئے ایسے تمام سر کا ری اداروں کو جہاں پنشنرز کی تعداد ہزا روں میں ہے، ہدا یت کی ہے کہ وہ اپنے ہاں ایک پنشن ڈیسک قا ئم کریں تا کہ پنشن کیسوں میں تا خیر نہ ہو۔

 وفاقی محتسب کا کہنا تھا کہ یہ افسوسناک امر ہے کہ انتہا ئی بے حسی کا مظا ہر ہ کر تے ہوئے غر یب پنشنروں سے بھا ری رشو ت کا مطا لبہ کیا جا تا ہے بصو رت دیگر ان کی پنشن کے کیس سالہا سال تک معر ض التوا میں پڑے رہتے ہیں۔ ایسے میں بعض دفا تر کے ٹا ٹ غر یب پنشنروں سے بھا ری رقم وصول کر کے پنشن کے کیس مکمل کر اتے ہیں۔

وفاقی محتسب نے ہد ایت کی کہ پنشن ڈیسک پر ایک سینئر آ فیسر کی سر برا ہی میں تر بیت یا فتہ عملہ تعینات کیا جا ئے تا کہ پنشن کے کیس بلا تا خیر نمٹائے جا سکیں اور عمر رسید ہ پنشنرز، بیواں اور یتیموں کو با ر بار دفتروں کے چکر نہ لگا نا پڑیں۔ وفاقی محتسب نے یہ ہدا یات گز شتہ روز ما نیٹر نگ کمیٹی کے ایک اجلا س کے دوران دیں۔