سابق صدر پرویز مشرف کی طبعیت سنبھل گئی

316

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کی طبعیت سنبھل گئی، طبیعت خراب ہونے پر امریکن ہسپتال دوبئی منتقل کیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت سنبھل گئی ہے طبیعت مزید بہتر ہونے پر انہیں گھر منتقل کردیا جائے گا پرویز مشرف کو طبیعت خراب ہونے پر امریکن ہسپتال دوبئی منتقل کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے۔