گرفتار نہیں اغواکیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے، شیریں مزاری

230

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مجھے گرفتارنہیں، اصل میں تو اغوا کیا گیا، آزاد کمیشن بننا چاہیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ بغیر وارنٹ کے جبری گمشدگی کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اینٹی کرپشن یونٹ نے اپنی گاڑیوں کے بجائے اسلام آباد نمبر پلیٹ گاڑیاں استعمال کیں۔