کھپرو ،پنیری کے رہائشی شخص کو مسلح افراد نے لوٹ لیا

222

کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو کے نواحی علاقے پنیری میں ولی محمد لغاری نامی شخص سے تین نا معلوم مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، موبائل فون اور 5 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے۔