پنجاب کا نئے مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کی تجویز

232

لاہور: پنجاب حکومت نے محکمہ خزانہ پنجاب کو صوبے کا نئے مالی سال 2022-23ء کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ صوبے کی تاریخ کا پہلا بجٹ ہوگا جو محکمہ خزانہ پنجاب بغیر وزیراخزانہ کے بجٹ تیار کرے گا اور پیش کرے محکمہ خزانہ پنجاب نے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی ہے۔