دنیا بھرمیں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ53 لاکھ 79 ہزار 503ہوگئی

274

بیجنگ:دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 19 مئی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک کے ہیں۔

دنیا بھرمیں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 52 کروڑ53 لاکھ 79 ہزار 503ہوگئی۔امریکہ 8 کروڑ 29 لاکھ 51 ہزار379 مصدقہ کیسز کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ بھارت 4 کروڑ31 لاکھ 29 ہزار563 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرے اور برازیل 3کروڑ 7 لاکھ 1 ہزار 900 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔

فرانس میں مصدقہ کیسز کی تعداد 2 کروڑ 94 لاکھ 89 ہزار 304، جرمنی میں 2 کروڑ 59 لاکھ 49ہزار 175، برطانیہ میں 2 کروڑ 43 لاکھ 30 ہزار 442 اور روس میں 1 کروڑ 80 لاکھ 7 ہزار 169 تک پہنچ گئی ہے۔جنوبی کوریا میں 1 کروڑ78 لاکھ 89 ہزار 849 اور اٹلی میں 1 کروڑ 71 لاکھ 47 ہزار 477 مصدقہ کیسز ہیں۔