امریکا نے صومالیہ میں نئی فوجی مہم کی منظوری دے دی

132

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے صومالیہ میں دہشت گرد گروہ الشباب کے بڑھتے خطرے سے نمٹنے کے لیے نئے سرے سے فوجی مہم کو منظوری دے دی ۔ بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر افسرنے بتایا کہ صدر بائیڈن نے محکمہ دفاع کی اپیل پر صومالیہ میں امریکی اڈا قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس اڈے پر امریکی فوج مقامی فوجیوں کو تربیت دے گی۔