ڈائریاں اور ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی

345

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پڑنے والی شدید گرمی کے باعث شہر میں ڈائریاں اور ہیضے کی وباء ٹوٹ پڑی ہے جس کے نتیجے میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہیضے کے 9 کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ ڈائریاں کے ہزاروں کیسز ہسپتالوں میں رپورٹ ہوچکے ہیں اس حوالے سے طبی ماہرین کی شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں پانی کا زیادہ استعمال کریں اور مجبوری میں گھر سے نکلنے کی صورت میں سر پر گیلا کپڑا رکھ لیں۔