ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

453

کراچی: ملکی تاریخ میں ڈالر ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کے بعد 43 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھوگیا۔ اسٹاک ایکس چینج شدید مندی کا شکار ہے اور 43 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی کھو گیا۔

100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کی کمی سے دسمبر 2020 کی کم ترین سطح پر آگیا۔اطلاعات کے مطابق اسٹاک ایکس چینج میں 43 ہزار کی نفسیاتی حد گرنے کے بعد 42300 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈنگ جاری ہے۔