یورپ میں گندم کی قیمت میں اضافہ

123

پیرس (اے پی پی):یورپ میں گندم کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے،یورو نیکسٹ ایکس چینج میں ستمبر کے لیے ملنگ ویٹ کی سپلائی کے سودے 6.75 یورو (1.7فیصد)اضافہ کے ساتھ403.25 یورو (24.62ڈالر)فی ٹن طے پائے۔ یورپ کے زیادہ تر گندم درآمدکننگان فرانس اور الجیریا سے گندم کی خیرداری کے سودے کر رہے ہیں ، الجیریا نے حال ہی میں بمع اخراجات اور فرائیٹ466 ڈالر فی ٹن میں گندم کے ایک برآمدی ٹینڈر کی منظوری دی ہیں۔