غنی فٹبال کلب کاجنرل باڈی اجلاس

219

پشاور (جسارت نیوز)غنی اسپورٹس فٹبال کلب میں جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں قرانی آیات سے شروعات کی گئی اسکے بعد جنرل باڈی سالانہ اجلاس میں تمام عہدیداروں اور کھلاڑیوں کی موجودگی میں نئے عہدوں کا باہمی مشورے سے انعقاد ہوا جس میں تمام عہدیداروں سے مشورہ لیا گیا ۔