سکھر ،قریشی گوٹھ میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں،نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہے