ایس ایس پی آفس خیرپور میں آتشردگی

179

خیرپور(جسارت نیوز)ایس ایس پی آفس خیرپور میں آتشردگی فرنیچر،اے سی،ایل سی ڈی سمیت دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ایس ایس پی آفس خیرپور کے ذاتی آفس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشردگی کے باعث آفس میں رکھا ہوا فرنیچر،اے سی،ایل سی ڈی سمیت دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔اس سلسلے میں پولیس ذرائع کے مطابق آتشردگی کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔