نئی حلقہ بندیوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

195

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوںکے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر پر مشتمل 2 رکنی بینچ سوموار 16 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔