ایس ایس جی سی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بندکردیئے 

400

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔ سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔