جیکب آباد ،موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں ٹکر ،موٹرسائیکل سوار جاں بحق

266

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں موٹر سائیکل اور گدھاگاڑی میںتصادم ،موٹر سائیکل سوار فوت ۔ جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود بولان محلہ میںقومی شاہراہ پر موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میںموٹر سائیکل سوار پیر بخش گاجانی فوت ہو گیا جس کی نعش سول اسپتال منتقل کی گئی ۔