پشاورا سپورٹس کمپلیکس ‘ ٹرف نہ ہونے کے باعث تربیتی سیشن متاثر

145

پشاور(جسارت نیوز)پشاورا سپورٹس کمپلیکس میں ایک ماہ کی چھٹی کے بعد ہاکی کے کھلاڑیوں کی تعداد نے پشاور اسپورٹس کمپلیکس کا رخ کرلیا ہے تاہم آسٹروٹرف نہ ہونے کے باعث ان کی تعداد کم ہو کر رہ گئی ہیں پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں ہاکی کے کھلاڑی تربیتی سیشن کیلئے روزانہ آتے رہے تاہم جنوری میں سے اپریل تک آسٹرو ٹرف اٹھا دی گئی تھی تاہم آسٹرو ٹرف نہ ہونے کے باعث ان کی ٹیکنکل تربیت نہیں ہوتی رہی۔