راشد نسیم آج منصورہ میں امیدواران رکنیت کی تربیت گاہ سے خطاب کرینگے

105

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم آج منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیدواران رکنیت کی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کا آغاز بعدنماز مغرب ہو گا۔