عارف علوی اورعمر سرفراز چیمہ قانون سے کھلواڑ کر رہے ہیں‘(ن) لیگ

154

لاہور (نمائندہ جسارت) صدر مملکت عارف علوی اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ قانون سے کھلواڑ کر رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کے ذہن میں جو سازش تھی وہ اس پر عمل کر رہے ہیں۔