عمران نے 4سال صرف باتوں کا ٹورنامنٹ کھیلا، مصطفی کمال

209

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ عمران خان نے چار سال میں صرف باتوں کا ٹورنامنٹ کھیلا ، کرپشن کا خاتمہ، ایک کروڑ نوکریوں، پچاس لاکھ گھر، سستا گھر اسکیم، بے روزگار اسکیم، دو سو ارب ڈالرز کی واپسی جیسے جھوٹے خواب عوام کو دکھائے۔