قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا

387

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس9مئی بروز پیر کو طلب کر لیا گیا ، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کوسہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا ہے، صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے ،یہ اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 42اجلاس ہو گا۔