عمران خان کل جلسہ میں اہم اعلان کرینگے، شیخ رشید احمد

246

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ وسربرا عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سعودی عرب عمرہ ادائیگی سے واپسی کے فورا بعد بنی گالہ میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ ون آن ون تفصیلی ملاقات کی، ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی،جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ،ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ عمران خان کل لاہور کے جلسہ میں اہم اعلان کرینگے۔