چین نے عمر رسیدہ شہریوں کےلیے کوویڈ-19 کی ویکسی نیشن کا عمل تیز کردیا 

255

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ڈونگ چھینگ ضلع کے ایک ذیلی ضلع میں کوویڈ-19 سے لاحق خطرہ کے پیش نظرعمر رسیدہ افراد کے لیے ویکسی نیشن مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں عمررسید افراد آسانی سے ویکسین لگواسکتے ہیں۔