برائلر گوشت کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ

257

لاہور: شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے345روپے فی کلو،زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے اضافے سے238روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت134روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔